Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
ثُمَّاَنۡزَلَعَلَیۡکُمۡمِّنۡۢ بَعۡدِالۡغَمِّاَمَنَۃًنُّعَاسًایَّغۡشٰیطَآئِفَۃًمِّنۡکُمۡوَ طَآئِفَۃٌقَدۡاَہَمَّتۡہُمۡاَنۡفُسُہُمۡیَظُنُّوۡنَبِاللّٰہِغَیۡرَ الۡحَقِّظَنَّالۡجَاہِلِیَّۃِیَقُوۡلُوۡنَہَلۡلَّنَامِنَ الۡاَمۡرِمِنۡ شَیۡءٍقُلۡاِنَّالۡاَمۡرَکُلَّہٗلِلّٰہِیُخۡفُوۡنَفِیۡۤ اَنۡفُسِہِمۡمَّالَایُبۡدُوۡنَلَکَیَقُوۡلُوۡنَلَوۡکَانَلَنَامِنَ الۡاَمۡرِشَیۡءٌمَّاقُتِلۡنَاہٰہُنَاقُلۡلَّوۡکُنۡتُمۡفِیۡ بُیُوۡتِکُمۡلَبَرَزَالَّذِیۡنَکُتِبَعَلَیۡہِمُالۡقَتۡلُاِلٰیمَضَاجِعِہِمۡوَلِیَبۡتَلِیَاللّٰہُمَافِیۡ صُدُوۡرِکُمۡوَ لِیُمَحِّصَمَافِیۡ قُلُوۡبِکُمۡوَاللّٰہُعَلِیۡمٌۢبِذَاتِ الصُّدُوۡرِ
پھراس نے اتارا تم پربعد غم کے امن ایک اونگھ ڈھانپ لیا اس نے ایک گروہ کو تم میں سے اور ایک گروہ تحقیق فکر میں ڈالا انہیں ان کے نفسوں نے وہ گمان کر رہے تھے اللہ کے بارے میں ناحقگمان کرنا جاہلیت کا وہ کہہ رہے تھے کیا ہے ہمارے لیے معاملے میں سے کوئی چیز کہہ دیجیے بیشک معاملہسب کا سب اللہ ہی کے لیے ہے وہ چھپا رہے تھے اپنے نفسوں میںجو نہیں وہ ظاہر کر رہے تھےآپ کے لیے وہ کہہ رہے تھے اگر ہوتا ہمارے لیے معاملے میں سے کچھ بھینہ قتل کیے جاتے ہم اس جگہ کہہ دیجیے اگر ہوتے تم اپنے گھروں میں البتہ نکل پڑتے وہ جو لکھ دیا گیا تھا جن پر قتل ہونا طرفاپنے سونے(موت) کے مقامات میں اور تاکہ آزما لےاللہاس کو جوتمہارے سینوں میں ہے اور تاکہ وہ خالص کردےاس کو جو تمہارے دلوں میں ہے اور اللہ خوب جاننے والا ہے سینوں والے( بھید)
By Nighat Hashmi
ثُمَّاَنۡزَلَعَلَیۡکُمۡمِّنۡۢ بَعۡدِالۡغَمِّاَمَنَۃًنُّعَاسًایَّغۡشٰیطَآئِفَۃًمِّنۡکُمۡوَ طَآئِفَۃٌقَدۡاَہَمَّتۡہُمۡاَنۡفُسُہُمۡیَظُنُّوۡنَبِاللّٰہِغَیۡرَ الۡحَقِّظَنَّالۡجَاہِلِیَّۃِیَقُوۡلُوۡنَہَلۡلَّنَامِنَ الۡاَمۡرِمِنۡ شَیۡءٍقُلۡاِنَّالۡاَمۡرَکُلَّہٗلِلّٰہِیُخۡفُوۡنَفِیۡۤ اَنۡفُسِہِمۡمَّالَایُبۡدُوۡنَلَکَیَقُوۡلُوۡنَلَوۡکَانَلَنَامِنَ الۡاَمۡرِشَیۡءٌمَّاقُتِلۡنَاہٰہُنَاقُلۡلَّوۡکُنۡتُمۡفِیۡ بُیُوۡتِکُمۡلَبَرَزَالَّذِیۡنَکُتِبَعَلَیۡہِمُالۡقَتۡلُاِلٰی مَضَاجِعِہِمۡوَلِیَبۡتَلِیَاللّٰہُمَافِیۡ صُدُوۡرِکُمۡوَ لِیُمَحِّصَمَافِیۡ قُلُوۡبِکُمۡوَاللّٰہُعَلِیۡمٌۢبِذَاتِ الصُّدُوۡرِ
پھراس نے نازل فرمایاتم پربعد غم کےایک امن ایک اونگھ تھیوہ چھا رہی تھیکچھ لوگوں پرتم میں سےاور کچھ لوگ تھےیقیناًفکر میں ڈال رکھا تھا ان کوان کی جانوں نےوہ گمان کر رہے تھےاللہ تعالیٰ کے ساتھناحقگمانجاہلیت کاوہ کہتے تھےکیاہمارے لیے ہےکام میں کچھ بھی(اختیار)آپ کہہ دیںبلاشبہکامسارے کا سارااللہ تعالیٰ ہی کے لیےہےوہ چھپائےہوئے ہیںاپنی جانوں میںجو نہیںوہ ظاہرکرتےآپ کےلیےوہ کہتے ہیںاگرہوتاہمارے لیےاس کام میںکچھ بھی (اختیار)نہ مارے جاتے ہمیہاں آپ کہہ دیںاگر ہوتے تماپنے گھروں میںضرور نکل آتےوہ لوگ جولکھا گیا تھاان پرقتل ہونااپنے لیٹنے کی جگہوں کی طرفاور تاکہ آزما لے اللہ تعالیٰاس کو جو تمہارے سینوں میں ہےاور تاکہ وہ خالص کر دےاس کو جو تمہارے دلوں میں ہےاور اللہ تعالیٰخوب جاننے والا ہےسینوں والی باتوں کو