Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِنَّالَّذِیۡنَتَوَلَّوۡامِنۡکُمۡیَوۡمَالۡتَقَیالۡجَمۡعٰنِاِنَّمَااسۡتَزَلَّہُمُالشَّیۡطٰنُبِبَعۡضِمَاکَسَبُوۡاوَلَقَدۡعَفَااللّٰہُعَنۡہُمۡاِنَّاللّٰہَغَفُوۡرٌحَلِیۡمٌ
بیشک وہ جوپھر گئے تم میں سے جس دن آمنے سامنے ہوئیں دو جماعتیں بیشک پھسلایا تھا انہیں شیطان نےبوجہ بعض (اعمال ) کےجوانہوں نے کمائے اور البتہ تحقیقدر گزر کیااللہ نے ان سے بیشک اللہبہت بخشنے والا ہےبہت بردبار ہے
By Nighat Hashmi
اِنَّالَّذِیۡنَتَوَلَّوۡامِنۡکُمۡیَوۡمَالۡتَقَیالۡجَمۡعٰنِاِنَّمَااسۡتَزَلَّہُمُالشَّیۡطٰنُبِبَعۡضِمَاکَسَبُوۡاوَلَقَدۡعَفَااللّٰہُعَنۡہُمۡاِنَّاللّٰہَغَفُوۡرٌحَلِیۡمٌ
یقیناًوہ لوگ جو پیٹھ پھیر گئےتم میں سےاس دنباہمی تصادم ہوادو جماعتوں کایقیناًپھسلا دیاتھا ان کوشیطان نےساتھ بعض۔ (ان کے )جوانہوں نے کمائےاور بلاشبہ یقیناًمعاف کر دیااللہ تعالیٰ نےان سےبے شک اللہ تعالیٰبے حد بخشنے والانہایت بردبارہے