Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡالَا تَکُوۡنُوۡاکَالَّذِیۡنَکَفَرُوۡاوَ قَالُوۡالِاِخۡوَانِہِمۡاِذَاضَرَبُوۡافِی الۡاَرۡضِاَوۡکَانُوۡاغُزًّیلَّوۡکَانُوۡاعِنۡدَنَامَامَاتُوۡاوَمَاقُتِلُوۡالِیَجۡعَلَاللّٰہُذٰلِکَحَسۡرَۃًفِیۡ قُلُوۡبِہِمۡوَاللّٰہُیُحۡیٖوَیُمِیۡتُوَاللّٰہُبِمَاتَعۡمَلُوۡنَبَصِیۡرٌ
اے لوگو جو ایمان لائے ہو نہ تم ہوجاؤ ان کی طرح جنہوں نے کفر کیا اور انہوں نے کہااپنے بھائیوں کو جب وہ چلے پھرے زمین میں یا تھے وہغازی / لڑنے والےاگرہوتے وہ پاس ہمارے نہ وہ مرتے اور نہ وہ قتل کیے جاتے تاکہ بنا دے اللہ اس کو حسرت کا سبب ان کے دلوں میں اور اللہ زندہ کرتا ہے اور وہ موت دیتا ہے اور اللہاسے جو تم عمل کرتے ہوخوب دیکھنے والا ہے
By Nighat Hashmi
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡالَا تَکُوۡنُوۡاکَالَّذِیۡنَکَفَرُوۡاوَ قَالُوۡالِاِخۡوَانِہِمۡاِذَاضَرَبُوۡافِی الۡاَرۡضِاَوۡکَانُوۡاغُزًّیلَّوۡکَانُوۡاعِنۡدَنَامَامَاتُوۡاوَمَاقُتِلُوۡالِیَجۡعَلَاللّٰہُذٰلِکَحَسۡرَۃًفِیۡ قُلُوۡبِہِمۡوَاللّٰہُیُحۡیٖوَیُمِیۡتُوَاللّٰہُبِمَاتَعۡمَلُوۡنَبَصِیۡرٌ
اے لوگو جوایمان لائے ہونہتم ہو جاناان لوگوں جیسےجنہوں نے کفر کیااور انہوں نے کہااپنے بھائیوں کے لیےجبانہوں نے سفر کیازمین میںیاتھے وہلڑنے والےاگروہ ہوتےہمارے پاسنہ وہ مرتےاور نہوہ قتل کیے جاتےتاکہ بنا دےاللہ تعالیٰاس کوحسرتان کے دلوں میںحالانکہ اللہ تعالیٰزندگی بخشتا ہے اور موت دیتا ہےاوراللہ تعالیٰساتھ اس کے جوتم عمل کرتے ہوخوب دیکھنے والا ہے