Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
لَتُبۡلَوُنَّفِیۡۤ اَمۡوَالِکُمۡوَ اَنۡفُسِکُمۡوَ لَتَسۡمَعُنَّمِنَ الَّذِیۡنَاُوۡتُواالۡکِتٰبَمِنۡ قَبۡلِکُمۡوَمِنَ الَّذِیۡنَاَشۡرَکُوۡۤااَذًیکَثِیۡرًاوَاِنۡتَصۡبِرُوۡاوَتَتَّقُوۡافَاِنَّذٰلِکَمِنۡ عَزۡمِ الۡاُمُوۡرِ
البتہ تم ضرور آزمائے جاؤ گے اپنے مالوں میں اور اپنے نفسوں میں اور البتہ تم ضرور سنو گےان سے جودیے گئے کتاب تم سے پہلے اور ان سے جنہوں نےشرک کیا اذیت بہت سی اور اگر تم صبر کرو اور تم تقوی کرو تو بیشک یہہمت / عزم کے کاموں میں سے ہے
By Nighat Hashmi
لَتُبۡلَوُنَّفِیۡۤ اَمۡوَالِکُمۡوَ اَنۡفُسِکُمۡوَ لَتَسۡمَعُنَّمِنَ الَّذِیۡنَاُوۡتُواالۡکِتٰبَمِنۡ قَبۡلِکُمۡوَمِنَ الَّذِیۡنَاَشۡرَکُوۡۤااَذًیکَثِیۡرًاوَاِنۡتَصۡبِرُوۡاوَتَتَّقُوۡافَاِنَّذٰلِکَمِنۡ عَزۡمِ الۡاُمُوۡرِ
یقیناً تم ضرور آزمائے جاؤ گےاپنے مالوں میںاور اپنی جانوں (میں)اور یقیناً تم ضرور سنو گےان لوگوں سے جودیئے گئے کتابتم سے پہلےاور ان لوگوں سے جنہوں نےشرک کیاتکلیف دہ(باتیں)بہت سی اور اگرتم صبر کرواور تم متقی بنوتو یقیناًیہبلند حوصلہ کاموں میں سے ہے