Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِذۡاَخَذَاللّٰہُمِیۡثَاقَالَّذِیۡنَاُوۡتُواالۡکِتٰبَلَتُبَیِّنُنَّہٗلِلنَّاسِوَلَاتَکۡتُمُوۡنَہٗفَنَبَذُوۡہُوَرَآءَظُہُوۡرِہِمۡوَاشۡتَرَوۡابِہٖثَمَنًاقَلِیۡلًافَبِئۡسَمَایَشۡتَرُوۡنَ
اور جبلیااللہ نے پختہ عہد ان سے جو دیے گئے کتاب التبہ تم ضرور بیان کرو گے اسے لوگوں کے لیے اور نہ تم چھپاؤ گے اسےپھر انہوں نے پھینک دیا اسے پیچھے اپنی پشتوں کے اور انہوں نے بیچ ڈالا اسےقیمت تھوڑی میں تو کتنا برا ہے جو وہ خریدوفروخت کرتے ہیں
By Nighat Hashmi
وَاِذۡاَخَذَاللّٰہُمِیۡثَاقَالَّذِیۡنَاُوۡتُواالۡکِتٰبَلَتُبَیِّنُنَّہٗلِلنَّاسِوَلَاتَکۡتُمُوۡنَہٗفَنَبَذُوۡہُوَرَآءَظُہُوۡرِہِمۡوَاشۡتَرَوۡابِہٖثَمَنًاقَلِیۡلًافَبِئۡسَمَایَشۡتَرُوۡنَ
اور جبلیا اللہ تعالیٰ نےپختہ عہداُن لوگوں سے جنہیںدی گئی کتابیقیناًتم ضرور بیان کرتے رہو گے اُسےلوگوں کے لیےاور نہتم چھپاؤ گے اُسےتو انہوں نے ڈال دیا اُسے پیچھےاپنی پشتوں کےاور انہوں نے خرید لیبدلے اس کےقیمت بہت تھوڑیسو کتنا برا ہےجس کووہ خرید رہے ہیں