Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
لَاتَحۡسَبَنَّالَّذِیۡنَیَفۡرَحُوۡنَبِمَاۤاَتَوۡاوَّیُحِبُّوۡنَاَنۡیُّحۡمَدُوۡابِمَالَمۡیَفۡعَلُوۡافَلَاتَحۡسَبَنَّہُمۡبِمَفَازَۃٍمِّنَ الۡعَذَابِوَ لَہُمۡعَذَابٌاَلِیۡمٌ
نہ آپ ہر گز سمجھیںانہیں جوخوش ہورہے ہیںاس پر جوانہوں نے کیا اور وہ پسند کرتے ہیں کہ وہ تعریف کیے جائیںاس پر جو نہیں انہوں نے کیا تو نہآپ ہر گز سمجھیں انہیںنجات (پانے الا) عذاب سے اور ان کے لیے عذاب ہے دردناک
By Nighat Hashmi
لَاتَحۡسَبَنَّالَّذِیۡنَیَفۡرَحُوۡنَبِمَاۤاَتَوۡاوَّیُحِبُّوۡنَاَنۡیُّحۡمَدُوۡابِمَالَمۡ یَفۡعَلُوۡافَلَا تَحۡسَبَنَّہُمۡبِمَفَازَۃٍمِّنَ الۡعَذَابِوَ لَہُمۡعَذَابٌاَلِیۡمٌ
آپ ہر گز خیال نہ کریںان لوگوں کو جوخوش ہوتے ہیںاُن پر جوانہوں نے کیےاور وہ چاہتے ہیںکہان کی تعریف کی جائےان پر جواُنہوں نے نہیں کیےچنانچہ آپ انہیں ہر گز خیال نہ کریںکامیابعذاب سے( نکلنے میں)اور اُن کے لیےعذاب ہےدر دناک