Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَاسۡتَجَابَلَہُمۡرَبُّہُمۡاَنِّیۡلَاۤ اُضِیۡعُعَمَلَعَامِلٍمِّنۡکُمۡمِّنۡ ذَکَرٍاَوۡاُنۡثٰیبَعۡضُکُمۡمِّنۡۢ بَعۡضٍفَالَّذِیۡنَہَاجَرُوۡاوَاُخۡرِجُوۡامِنۡ دِیَارِہِمۡوَاُوۡذُوۡافِیۡ سَبِیۡلِیۡوَقٰتَلُوۡاوَقُتِلُوۡالَاُکَفِّرَنَّعَنۡہُمۡسَیِّاٰتِہِمۡوَلَاُدۡخِلَنَّہُمۡجَنّٰتٍتَجۡرِیۡمِنۡ تَحۡتِہَاالۡاَنۡہٰرُثَوَابًامِّنۡ عِنۡدِ اللّٰہِوَ اللّٰہُعِنۡدَہٗحُسۡنُالثَّوَابِ
تو (دعا) قبول کر لی ان کے لیے ان کے رب نے کہ بیشک میں نہیں میں ضائع کروں گا عمل کسی عمل کرنے والے کا تم میں سے خواہ مرد ہو یا عورت بعض تمہارے بعض سےہیںتو وہ جنہوں نےہجرت کی اور وہ نکالے گئے اپنے گھروں سے اور وہ اذیت دیے گئے میرے راستے میں اور انہوں نے جنگ کی اور وہ مارے گئے البتہ میں ضرور دور کردوں گا ان سے برائیاں ان کی اور البتہ میں ضرور داخل کروں گا انہیں باغات میں بہتی ہیں ان کے نیچے سےنہریںثواب / بدلہ ہے اللہ کے پاس سے اور اللہ اس کے پاس اچھا ثواب / بدلہ ہے
By Nighat Hashmi
فَاسۡتَجَابَلَہُمۡرَبُّہُمۡاَنِّیۡلَاۤ اُضِیۡعُعَمَلَعَامِلٍمِّنۡکُمۡمِّنۡ ذَکَرٍاَوۡ اُنۡثٰیبَعۡضُکُمۡمِّنۡۢ بَعۡضٍفَالَّذِیۡنَہَاجَرُوۡاوَاُخۡرِجُوۡامِنۡ دِیَارِہِمۡوَاُوۡذُوۡافِیۡ سَبِیۡلِیۡوَقٰتَلُوۡاوَقُتِلُوۡالَاُکَفِّرَنَّعَنۡہُمۡسَیِّاٰتِہِمۡوَلَاُدۡخِلَنَّہُمۡجَنّٰتٍتَجۡرِیۡمِنۡ تَحۡتِہَاالۡاَنۡہٰرُثَوَابًامِّنۡ عِنۡدِ اللّٰہِوَ اللّٰہُعِنۡدَہٗحُسۡنُالثَّوَابِ
تو قبول کیاُن کے لیےاُن کے رب نےبےشک میںنہیں ضائع کروں گاعملکسی عمل کرنے والے کاتم میں سےمرد ہویا عورت ہوبعض تم میں سےبعض میں سے ہیںتو جن لوگوں نےہجرت کیاور وہ نکالے گئےاپنے گھروں سےاور وہ تکلیف دئیے گئےمیری راہ میںاور اُنہوں نے جنگ کیاور وہ قتل کیے گئےیقینا ًمیں ضرور دورکر دوں گااُن سےبرائیاں اُن کیاور یقینا میں ضرور داخل کروں گا اُنہیںباغات میںجاری ہوں گیجن کے نیچے سے نہریںبدلہ ہےاللہ تعالیٰ کے ہاں سےاور اللہ تعالیٰاُس کے پاس ہےبہترین بدلہ