Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
تُوۡلِجُالَّیۡلَفِی النَّہَارِوَتُوۡلِجُالنَّہَارَفِی الَّیۡلِوَتُخۡرِجُالۡحَیَّمِنَ الۡمَیِّتِوَتُخۡرِجُالۡمَیِّتَمِنَ الۡحَیِّوَتَرۡزُقُمَنۡتَشَآءُبِغَیۡرِحِسَابٍ
تو داخل کرتا ہے رات کو دن میں اور تو داخل کرتا ہے دن کو رات میں اور تو نکالتا ہے زندہ کو مردہ سے اور تو نکالتا ہے مردہ کو زندہ سے اور تو رزق دیتا ہےجسےتو چاہتا ہے بغیر حساب کے
By Nighat Hashmi
تُوۡلِجُالَّیۡلَفِی النَّہَارِوَتُوۡلِجُالنَّہَارَفِی الَّیۡلِوَتُخۡرِجُالۡحَیَّمِنَ الۡمَیِّتِوَتُخۡرِجُالۡمَیِّتَمِنَ الۡحَیِّوَتَرۡزُقُمَنۡتَشَآءُبِغَیۡرِ حِسَابٍ
تو داخل کرتا ہےرات کودن میںاور تو داخل کرتا ہےدن کورات میں اور تو نکالتاہےزندہ کومردہ سےاور تو نکالتاہےمردہ کوزندہ سےاور تو رزق دیتا ہے جسے تو چاہتا ہےبے حساب