Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قُلِاللّٰہُمَّمٰلِکَالۡمُلۡکِتُؤۡتِیالۡمُلۡکَمَنۡتَشَآءُوَتَنۡزِعُالۡمُلۡکَمِمَّنۡتَشَآءُوَتُعِزُّمَنۡتَشَآءُوَتُذِلُّمَنۡتَشَآءُبِیَدِکَالۡخَیۡرُاِنَّکَعَلٰیکُلِّشَیۡءٍقَدِیۡرٌ
کہہ دیجیے اے اللہ اے مالک بادشاہت کے تو دیتا ہے بادشاہتجسےتو چاہتا ہے اور تو چھین لیتا ہے بادشاہت جس سے تو چاہتا ہے اور تو عزت دیتا ہےجسےتو چاہتا ہے اور تو ذلت دیتا ہےجسےتو چاہتا ہے تیرے ہی ہاتھ میں بھلائی ہے بےشک تو اوپر ہر چیز کے قادر ہے
By Nighat Hashmi
قُلِاللّٰہُمَّمٰلِکَالۡمُلۡکِتُؤۡتِیالۡمُلۡکَمَنۡتَشَآءُوَتَنۡزِعُالۡمُلۡکَمِمَّنۡتَشَآءُوَتُعِزُّمَنۡتَشَآءُوَتُذِلُّمَنۡتَشَآءُبِیَدِکَالۡخَیۡرُاِنَّکَعَلٰیکُلِّشَیۡءٍقَدِیۡرٌ
آپ کہہ دیںاے اللہمالکبادشاہی کےتو دیتا ہےبادشاہیجس کو تو چاہتا ہےاور تو چھین لیتا ہے بادشاہیجس سےتو چاہتا ہےاور تو عزت دیتا ہےجس کو تو چاہتا ہےاور تو ذلیل کردیتا ہےجس کو تو چاہتا ہےتیرے ہاتھ میں سب بھلائی ہےیقیناً تواوپرہرچیز کےپوری طرح قدرت رکھنے والا ہے