Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَنَادَتۡہُالۡمَلٰٓئِکَۃُوَہُوَقَآئِمٌیُّصَلِّیۡفِی الۡمِحۡرَابِاَنَّاللّٰہَیُبَشِّرُکَبِیَحۡیٰیمُصَدِّقًۢابِکَلِمَۃٍمِّنَ اللّٰہِوَسَیِّدًاوَّحَصُوۡرًاوَّنَبِیًّامِّنَ الصّٰلِحِیۡنَ
پس پکارا اسے فرشتوں نے اور وہ کھڑا نماز پڑھ رہاتھا محراب میں بےشک اللہ تعالیخوش خبری دیتا ہے تجھے یحیی کی تصدیق کرنے والا ایک کلمے کی اللہ کی طرف سے اور سردار اور پاکباز اور نبی نیک لوگوں میں سے
By Nighat Hashmi
فَنَادَتۡہُالۡمَلٰٓئِکَۃُوَہُوَقَآئِمٌیُّصَلِّیۡفِی الۡمِحۡرَابِاَنَّاللّٰہَیُبَشِّرُکَبِیَحۡیٰیمُصَدِّقًۢابِکَلِمَۃٍمِّنَ اللّٰہِوَسَیِّدًاوَّحَصُوۡرًاوَّنَبِیًّامِّنَ الصّٰلِحِیۡنَ
چنانچہ آواز دی اُس کو فرشتوں نےجب کہ وہکھڑا تھاوہ نماز ادا کررہا تھاعبادت خانے میںبے شکاللہ تعالیٰخوش خبری دیتا ہے آپ کویحییٰ کیتصدیق کرنے والا ہو گاایک کلمےکیاللہ تعالیٰ کی طرف سےاور سردار ہو گااور اپنے اوپر بہت ضبط رکھنے والا ہوگااور نبی ہو گانیک لوگوں میں سے