Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قَالَرَبِّاَنّٰییَکُوۡنُلِیۡغُلٰمٌوَّقَدۡبَلَغَنِیَالۡکِبَرُوَامۡرَاَتِیۡعَاقِرٌقَالَکَذٰلِکَاللّٰہُیَفۡعَلُمَایَشَآءُ
اس نے کہا اے میرے رب کیسے ہوگا میرے لیےلڑکا حالانکہ تحقیق پہنچا مجھے بڑھاپا اور بیوی میری بانجھ ہے اس نے کہا اس طرح اللہ تعالی کرتا ہے جو وہ چاہتا ہے
By Nighat Hashmi
قَالَرَبِّاَنّٰییَکُوۡنُلِیۡغُلٰمٌوَّقَدۡبَلَغَنِیَالۡکِبَرُوَامۡرَاَتِیۡعَاقِرٌقَالَکَذٰلِکَاللّٰہُیَفۡعَلُمَایَشَآءُ
اس نے کہااے میرے ربکیسے ہوگامیرے لئےلڑکاحالانکہ یقیناً آ پہنچا ہے مجھےبڑھاپااور بیوی میری بانجھ ہے۔ (اللہ تعالیٰ نے) فرمایااسی طرحاللہ تعالیٰکرتا ہے جو وہ چاہتا ہے