Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قَالَرَبِّاجۡعَلۡلِّیۡۤاٰیَۃًقَالَاٰیَتُکَاَلَّاتُکَلِّمَالنَّاسَثَلٰثَۃَاَیَّامٍاِلَّارَمۡزًاوَاذۡکُرۡرَّبَّکَکَثِیۡرًاوَّسَبِّحۡبِالۡعَشِیِّوَالۡاِبۡکَارِ
اس نے کہا اے میرے رب بنا میرے لیے کوئی نشانی کہا نشانی تیرییہ ہے کہ نہیں تو کلام کروگے لوگوں سے تین دن مگر اشارے سے اور تم یاد کرو اپنے رب کو بہت زیادہ اور تسبیح کرو شام کے وقت اور صبح کے وقت
By Nighat Hashmi
قَالَرَبِّاجۡعَلۡلِّیۡۤاٰیَۃًقَالَاٰیَتُکَاَلَّاتُکَلِّمَالنَّاسَثَلٰثَۃَاَیَّامٍاِلَّارَمۡزًاوَاذۡکُرۡرَّبَّکَکَثِیۡرًاوَّسَبِّحۡبِالۡعَشِیِّوَالۡاِبۡکَارِ
اس نے کہااے میرے ربآپ بنا دیںمیرے لئےکوئی نشانی۔ (اللہ تعالیٰ نے) فرمایانشانی آپ کے لئےیہ کہ نہآپ باتیں کر سکو گےلوگوں سےتیندن تکسوائےکچھ اشاروں کےاور آپ یاد کرواپنے رب کوکثرت سےاور آپ تسبیح بیان کروشام کواور صبح کو