Islamic Sayings Islamic Sayings
Blog
Books
Views 0
Create Image Ask Question
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
By Dr Farhat Hashmi
اِذۡقَالَتِالۡمَلٰٓئِکَۃُیٰمَرۡیَمُاِنَّاللّٰہَیُبَشِّرُکِبِکَلِمَۃٍمِّنۡہُاسۡمُہُالۡمَسِیۡحُعِیۡسَی ابۡنُ مَرۡیَمَوَجِیۡہًافِی الدُّنۡیَاوَ الۡاٰخِرَۃِوَ مِنَ الۡمُقَرَّبِیۡنَ
جب کہا فرشتوں نے اے مریم بےشک اللہ تعالی خوش خبری دیتا ہے تجھے ایک کلمے کی اپنی طرف سے نام اس کا ہوگا مسیح عیسیٰ ابن مریمبہت مرتبے والا دنیا میں اور آخرت میں اور مقرب بندوں میں سے ہوگا
By Nighat Hashmi
اِذۡقَالَتِالۡمَلٰٓئِکَۃُیٰمَرۡیَمُاِنَّاللّٰہَیُبَشِّرُکِبِکَلِمَۃٍمِّنۡہُاسۡمُہُالۡمَسِیۡحُعِیۡسَی ابۡنُ مَرۡیَمَوَجِیۡہًافِی الدُّنۡیَاوَ الۡاٰخِرَۃِوَ مِنَ الۡمُقَرَّبِیۡنَ
جبکہافرشتوں نےاے مریمیقیناًاللہ تعالیٰخوشخبری دیتا ہے آپ کوایک کلمےکیاپنی طرف سےنام اس کامسیحعیسیٰ ابنِ مریم ہو گابہت مرتبے والادنیا میںاور آخرت میںاورمقرب بندوں میں سے ہوگا

266x220

266x220

266x220

266x220

545x220

545x220