Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَلَمَّاۤاَحَسَّعِیۡسٰیمِنۡہُمُالۡکُفۡرَقَالَمَنۡاَنۡصَارِیۡۤاِلَی اللّٰہِقَالَالۡحَوَارِیُّوۡنَنَحۡنُاَنۡصَارُاللّٰہِاٰمَنَّابِاللّٰہِوَاشۡہَدۡبِاَنَّامُسۡلِمُوۡنَ
پھر جب محسوس کیا عیسیٰ نے ان سے کفر کوکہا کون ہیںمددگار میرےطرف اللہ کے کہا حواریوں نے ہم ہیں مددگار اللہ کے ہم ایمان لائے اللہ پر اور گواہ رہ بےشک ہم مسلمان ہیں
By Nighat Hashmi
فَلَمَّاۤاَحَسَّعِیۡسٰیمِنۡہُمُالۡکُفۡرَقَالَمَنۡاَنۡصَارِیۡۤاِلَی اللّٰہِقَالَالۡحَوَارِیُّوۡنَنَحۡنُاَنۡصَارُاللّٰہِاٰمَنَّابِاللّٰہِوَاشۡہَدۡبِاَنَّامُسۡلِمُوۡنَ
پھر جب محسوس کیاعیسیٰ نےان سےکفراس نے کہاکون ہے میرا مددگاراللہ تعالیٰ کی طرفکہاحواریوں نےہممدد گار ہیں اللہ تعالیٰ کےایمان لائے ہماللہ تعالیٰ پراور آپ گواہ ہو جائیںکہ یقیناً ہم فرماں بردار ہیں