رَبَّنَاۤ | اٰمَنَّا | بِمَاۤ | اَنۡزَلۡتَ | وَاتَّبَعۡنَا | الرَّسُوۡلَ | فَاکۡتُبۡنَا | مَعَ | الشّٰہِدِیۡنَ |
اے ہمارے رب | ایمان لائے ہم | اس پر جو | نازل کیا تو نے | اور پیروی کی ہم نے | رسول کی | پس لکھ لے ہمیں | ساتھ | گواہوں کے |
رَبَّنَاۤ | اٰمَنَّا | بِمَاۤ | اَنۡزَلۡتَ | وَاتَّبَعۡنَا | الرَّسُوۡلَ | فَاکۡتُبۡنَا | مَعَ الشّٰہِدِیۡنَ |
اے ہمارے رب | ایمان لائے ہم | ساتھ اس کے جو | نازل کیا آپ نے | اور پیروی کی ہم نے | رسول کی | چنانچہ آپ لکھ لیجئے ہمیں | ساتھ گواہی دینے والوں کے |