وَمَکَرُوۡا | وَمَکَرَ | اللّٰہُ | وَاللّٰہُ | خَیۡرُ | الۡمٰکِرِیۡنَ |
اور انہوں نے چال چلی | اور خفیہ تدبیر کی | اللہ نے | اور اللہ | بہترین ہے | خفیہ تدبیر کرنے والوں میں |
وَمَکَرُوۡا | وَمَکَرَ | اللّٰہُ | وَاللّٰہُ | خَیۡرُ | الۡمٰکِرِیۡنَ |
اور انہوں نے خفیہ تدبیر کی | اور خفیہ تدبیر کی | اللہ تعالیٰ نے | اور اللہ تعالیٰ | بہتر ہے | خفیہ تدبیرکرنے والوں میں |