Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और उन लौगों ने ख़ुफ़िया तदबीर की और अल्लाह ने भी (उनके जवाब में) ख़ुफ़िया तदबीर की, और अल्लाह सबसे बढ़ कर तदबीर करने वाला है।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اورانہوں نے خفیہ تدبیرکی اوراﷲ تعالیٰ نے بھی خفیہ تدبیرکی اوراﷲ تعالیٰ سب خفیہ تدبیر کرنے والوں میں سے بہترہے۔

By Amin Ahsan Islahi

اور انہوں نے خفیہ چالیں چلیں تو اللہ نے بھی ان کا خفیہ توڑ کیا اور اللہ بہترین توڑ کرنے والا ہے ۔

By Hussain Najfi

انہوں ( بنی اسرائیل ) نے ( عیسیٰ کے خلاف ) مکاری کی اور اللہ نے بھی اپنی ( جوابی ) تدبیر و ترکیب کی ۔ اور اللہ سب سے بہتر تدبیر و ترکیب کرنے والا ہے ۔

By Moudoodi

پھر بنی اسرائیل﴿مسیح کے خلاف﴾ خفیہ تدبیریں کرنے لگے ۔ جواب میں اللہ نے بھی اپنی خفیہ تدبیر کی اور ایسی تدبیروں میں اللہ سب سے بڑھ کر ہے ۔ ؏۵

By Mufti Naeem

اور ان لوگوں نے مکر کیا اور اللہ ( تعالیٰ ) نے ( خفیہ ) تدبیر فرمائی اور اللہ ( تعالیٰ ) سب سے بہتر تدبیر فرمانے والے ہیں

By Mufti Taqi Usmani

اور ان کافروں نے ( عیسیٰ ( علیہ السلام ) کے خلاف ) خفیہ تدبیر کی ، اور اللہ نے بھی خفیہ تدبیر کی ۔ اور اللہ سب سے بہتر تدبیر کرنے والا ہے ۔

By Noor ul Amin

اور وہ خفیہ تدبیرکرنے لگے اللہ نے تدبیرانہی پر لوٹادی اور اللہ بہترین تدبیر کرنے والا ہے

By Kanzul Eman

اور کافروں نے مکر کیا ( ف۱۰۹ ) اور اللہ نے ان کے ہلاک کی خفیہ تدبیر فرمائی اور اللہ سب سے بہتر چھپی تدبیر والا ہے ( ف۱۱۰ )

By Tahir ul Qadri

پھر ( یہودی ) کافروں نے ( عیسٰی علیہ السلام کے قتل کے لئے ) خفیہ سازش کی اور اﷲ نے ( عیسٰی علیہ السلام کو بچانے کے لئے ) مخفی تدبیر فرمائی ، اور اﷲ سب سے بہتر مخفی تدبیر فرمانے والا ہے