Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِذۡقَالَاللّٰہُیٰعِیۡسٰۤیاِنِّیۡمُتَوَفِّیۡکَوَرَافِعُکَاِلَیَّوَمُطَہِّرُکَمِنَ الَّذِیۡنَکَفَرُوۡاوَجَاعِلُالَّذِیۡنَاتَّبَعُوۡکَفَوۡقَالَّذِیۡنَکَفَرُوۡۤااِلٰی یَوۡمِ الۡقِیٰمَۃِثُمَّاِلَیَّمَرۡجِعُکُمۡفَاَحۡکُمُبَیۡنَکُمۡفِیۡمَاکُنۡتُمۡفِیۡہِتَخۡتَلِفُوۡنَ
جب فرمایا اللہ نے اے عیسی بےشک میںپورا پورا لینے والا ہوں تجھے اور اٹھا لینے والا ہوں تجھےطرف اپنے اور پاک کرنے والا ہوں تجھےان سے جنہوں نےکفر کیا اور بنانے والا ہوں ان کو جنہوں نےپیروی کی تیری اوپر ان کے جنہوں نےکفر کیا قیامت کے دن تک پھرطرف میری ہی لوٹنا ہے تمہارا تو میں فیصلہ کروں گادرمیان تمہارے اس ‌میں ‌جو تھے ‌تم جس ‌میں تم ‌اختلاف ‌كرتے
By Nighat Hashmi
اِذۡقَالَاللّٰہُیٰعِیۡسٰۤیاِنِّیۡمُتَوَفِّیۡکَوَرَافِعُکَاِلَیَّوَمُطَہِّرُکَمِنَ الَّذِیۡنَکَفَرُوۡاوَجَاعِلُالَّذِیۡنَاتَّبَعُوۡکَفَوۡقَالَّذِیۡنَکَفَرُوۡۤااِلٰی یَوۡمِ الۡقِیٰمَۃِثُمَّاِلَیَّمَرۡجِعُکُمۡفَاَحۡکُمُبَیۡنَکُمۡفِیۡمَاکُنۡتُمۡفِیۡہِتَخۡتَلِفُوۡنَ
جبفرمایااللہ تعالیٰ نےاے عیسیٰیقیناً میں قبض کرنے والا ہوں تجھےاور اُٹھانےوالا ہوں تجھےاپنی طرفاور پاک کرنے والا ہوں تجھےان لوگوں سےجنہوں نے کفر کیااور کرنے والا ہوں ان لوگوں کوجنہوں نے پیروی کی تیریغالب ان لوگوں پرجنہوں نے کفر کیادن تک قیامت کےپھرمیری طرفواپسی ہے تم سب کیسو میں فیصلہ کروں گادرمیان تمہارےاس میں جوتھے تمجن میںتم اختلاف کیا کرتے تھے