Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
ہُوَالَّذِیۡۤاَنۡزَلَعَلَیۡکَالۡکِتٰبَمِنۡہُاٰیٰتٌمُّحۡکَمٰتٌہُنَّاُمُّالۡکِتٰبِوَاُخَرُمُتَشٰبِہٰتٌفَاَمَّاالَّذِیۡنَفِیۡ قُلُوۡبِہِمۡزَیۡغٌفَیَتَّبِعُوۡنَمَاتَشَابَہَمِنۡہُابۡتِغَآءَالۡفِتۡنَۃِوَابۡتِغَآءَتَاۡوِیۡلِہٖوَمَایَعۡلَمُتَاۡوِیۡلَہٗۤاِلَّااللّٰہُوَالرّٰسِخُوۡنَفِی الۡعِلۡمِیَقُوۡلُوۡنَاٰمَنَّابِہٖکُلٌّمِّنۡ عِنۡدِرَبِّنَاوَمَایَذَّکَّرُاِلَّاۤاُولُواالۡاَلۡبَابِ
وہی ہےجس نےنازل کی آپ پر کتاب اس میں سے کچھ آیات محکم ہیں وہ اصل ہیں کتاب کی اور دوسری متشا بہ / باہم ملتی جلتی ہیںتو رہے وہ لوگدلوں میں جن کے ٹیڑھ ہے پس وہ پیروی کرتے ہیںاس کی جو متشابہ ہے اس میں سے چاہنے کو فتنہ اور چاہنے کو مطلب اس کااور نہیں جانتامطلب اس کا مگر اللہ اور جو پختہ کا ر ہیں علم میں وہ کہتے ہیں ایمان لاہے ہماس پر سب کچھپاس سے ہمارے رب کے اور نہیں نصیحت پکڑتے مگر عقل والے
By Nighat Hashmi
ہُوَالَّذِیۡۤاَنۡزَلَعَلَیۡکَالۡکِتٰبَمِنۡہُاٰیٰتٌمُّحۡکَمٰتٌہُنَّاُمُّالۡکِتٰبِوَاُخَرُمُتَشٰبِہٰتٌفَاَمَّا الَّذِیۡنَفِیۡ قُلُوۡبِہِمۡزَیۡغٌفَیَتَّبِعُوۡنَمَاتَشَابَہَمِنۡہُابۡتِغَآءَالۡفِتۡنَۃِوَابۡتِغَآءَتَاۡوِیۡلِہٖوَمَایَعۡلَمُتَاۡوِیۡلَہٗۤاِلَّااللّٰہُوَالرّٰسِخُوۡنَفِی الۡعِلۡمِیَقُوۡلُوۡنَاٰمَنَّابِہٖکُلٌّمِّنۡ عِنۡدِرَبِّنَاوَمَایَذَّکَّرُاِلَّاۤاُولُواالۡاَلۡبَابِ
وہی ہےجس نے اتاریآپ پرکتابجس میں سےآیاتمحکموہی اصل ہیںکتاب کیاورکچھ دوسریکئی معنوں میں ملتی جلتی ہیںپھر جن لوگوں کےاُن کے دلوں میںکجی ہےتو وہ پیچھے لگ جاتے ہیںاُس کے جوکئی معنوں میں ملتی جلتی ہیںاس میں سےتلاش میںفتنے کیاور تلاش میںاس کی اصل مراد کیحالانکہ نہیںجانتا ان کی اصل مراد کومگراللہ تعالیٰاور پختگی رکھنے والےعلم میںوہ کہتے ہیںہم ایمان لائےاس پرسب ہیطرف سےہے ہمارے رب کیاور نہیںنصیحت قبول کرتےمگر عقل مند