Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِذۡاَخَذَاللّٰہُمِیۡثَاقَالنَّبِیّٖنَلَمَاۤاٰتَیۡتُکُمۡمِّنۡ کِتٰبٍوَّحِکۡمَۃٍثُمَّجَآءَکُمۡرَسُوۡلٌمُّصَدِّقٌلِّمَامَعَکُمۡلَتُؤۡمِنُنَّبِہٖوَلَتَنۡصُرُنَّہٗقَالَءَاَقۡرَرۡتُمۡوَاَخَذۡتُمۡعَلٰی ذٰلِکُمۡاِصۡرِیۡقَالُوۡۤااَقۡرَرۡنَاقَالَفَاشۡہَدُوۡاوَاَنَامَعَکُمۡمِّنَ الشّٰہِدِیۡنَ
اور جب لیا اللہ نے پختہ عہد نبیوں سے البتہ جو دوں میں تمہیں کتاب میں سے اور حکمت میں سے پھر آجائے تمہارے پاس ایک رسول تصدیق کرنے والااس کی جو تمہارے پاس ہے البتہ تم ضرور ایمان لاؤ گےاس پر اور البتہ تم ضرور مدد کرو گے اس کیفرمایا کیا اقرار کیاتم نے اور لیا تم نے اس پرعہد میرا انہوں نے کہا اقرار کیا ہم نے فرمایا پس گواہ رہو اور میں ہوںساتھ تمہارے گواہوں میں سے
By Nighat Hashmi
وَاِذۡاَخَذَاللّٰہُمِیۡثَاقَالنَّبِیّٖنَلَمَاۤاٰتَیۡتُکُمۡمِّنۡ کِتٰبٍوَّحِکۡمَۃٍثُمَّجَآءَکُمۡرَسُوۡلٌمُّصَدِّقٌلِّمَامَعَکُمۡلَتُؤۡمِنُنَّبِہٖوَلَتَنۡصُرُنَّہٗقَالَءَاَقۡرَرۡتُمۡوَاَخَذۡتُمۡعَلٰی ذٰلِکُمۡاِصۡرِیۡقَالُوۡۤااَقۡرَرۡنَاقَالَفَاشۡہَدُوۡاوَاَنَامَعَکُمۡمِّنَ الشّٰہِدِیۡنَ
اور جبلیا اللہ تعالیٰ نےپختہ عہدنبیوں سےیقیناً جومیں عطا کروں تمہیںکتاب میں سےاور حکمت سےپھرآجائے تمہارے پاسایک رسولتصدیق کرنے والا ہواس کے لیے جوتمہارے پاس ہےیقیناً تم لازماً ایمان لاؤ گےاُس پراور یقیناً تم ضرور مدد کروگے اُس کی۔ (اللہ تعالیٰ نے) فرمایاکیا اقرار کرتے ہو تماور لیتے ہو تماُوپر اس کےمیرا عہدانہوں نے کہااقرار کر لیا ہم نے۔ (اللہ تعالیٰ نے) فرمایاپھر تم گواہ رہواور میں بھیتمہارے ساتھ گواہوں میں سے ہو