Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
کَیۡفَیَہۡدِیاللّٰہُقَوۡمًاکَفَرُوۡابَعۡدَاِیۡمَانِہِمۡوَشَہِدُوۡۤااَنَّالرَّسُوۡلَحَقٌّوَّجَآءَہُمُالۡبَیِّنٰتُوَاللّٰہُلَایَہۡدِیالۡقَوۡمَالظّٰلِمِیۡنَ
کس طرح ہدایت دے گا اللہ تعالیاس قوم کو جنہوں نے کفر کیابعد اپنے ایمان لانے کے اور انہوں نے گواہی دی بےشک رسول برحق ہے اور آئیں ان کے پاسواضح نشانیاں اور اللہ تعالی نہیں ہدایت دیتا ان لوگو کو جو ظالم ہیں
By Nighat Hashmi
کَیۡفَیَہۡدِیاللّٰہُقَوۡمًاکَفَرُوۡابَعۡدَاِیۡمَانِہِمۡوَشَہِدُوۡۤااَنَّالرَّسُوۡلَحَقٌّوَّجَآءَہُمُالۡبَیِّنٰتُوَاللّٰہُلَایَہۡدِیالۡقَوۡمَالظّٰلِمِیۡنَ
کیسےہدایت دے گااللہ تعالیٰلوگوں کوجنہوں نے کفر کیابعد اپنے ایمان لانے کےحالانکہ انہوں نے گواہی دییقیناًرسولسچا ہےاور آچکیں ان کے پاسواضح دلیلیںاور اللہ تعالیٰنہیں ہدایت دیتا لوگوں کوظالم