Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِنَّالَّذِیۡنَکَفَرُوۡاوَمَاتُوۡاوَہُمۡکُفَّارٌفَلَنۡیُّقۡبَلَمِنۡ اَحَدِہِمۡمِّلۡءُ الۡاَرۡضِذَہَبًاوَّلَوِافۡتَدٰیبِہٖاُولٰٓئِکَلَہُمۡعَذَابٌاَلِیۡمٌوَّمَالَہُمۡمِّنۡ نّٰصِرِیۡنَ
بےشکوہ جنہوں نےکفر کیا اور مرگئے اس حال میں کہ وہ کافر تھے تو ہرگز نہ قبول کیا جائے گا ان میں سے کسی ایک سے زمین بھر سونا اور اگرچہ وہ فدیہ دے اس کا یہی لوگ ہیں ان کے لیے عذاب ہے دردناک اور نہیں ان کے لیے مددگاروں میں سے کوئی
By Nighat Hashmi
اِنَّالَّذِیۡنَکَفَرُوۡاوَمَاتُوۡاوَہُمۡکُفَّارٌفَلَنۡیُّقۡبَلَمِنۡ اَحَدِہِمۡمِّلۡءُ الۡاَرۡضِذَہَبًاوَّلَوِافۡتَدٰیبِہٖاُولٰٓئِکَلَہُمۡعَذَابٌاَلِیۡمٌوَّمَالَہُمۡمِّنۡ نّٰصِرِیۡنَ
یقیناًجن لوگوں نےکفر کیااور وہ مر گئےاس حال میں کہ وہکافر تھےتو ہر گز نہیںقبول کیا جائے گااُن میں سے کسی ایک سےزمین بھرسونااور اگرچہوہ فدیے میں دےاس کویہی لوگ ہیںجن کے لیےعذاب ہو گادردناک اورنہیں ہوگاان کےلیےکوئی مدد گار