Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
کُلُّالطَّعَامِکَانَحِلًّالِّبَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَاِلَّامَاحَرَّمَاِسۡرَآءِیۡلُعَلٰی نَفۡسِہٖمِنۡ قَبۡلِاَنۡتُنَزَّلَالتَّوۡرٰىۃُقُلۡفَاۡتُوۡابِالتَّوۡرٰىۃِفَاتۡلُوۡہَاۤاِنۡکُنۡتُمۡصٰدِقِیۡنَ
ہر کھانا تھا حلال بنی اسرائیل کے لیے مگر جو حرام کیا اسرائیل نے (یعنی یعقوب نے)اپنے نفس پر اس سے پہلے کہ نازل کی جاتی تورات کہہ دیجیے پس لے آؤ تورات کو پھر پڑھو اسے اگر ہو تم سچے
By Nighat Hashmi
کُلُّالطَّعَامِکَانَحِلًّالِّبَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَاِلَّامَاحَرَّمَاِسۡرَآءِیۡلُعَلٰی نَفۡسِہٖمِنۡ قَبۡلِاَنۡتُنَزَّلَالتَّوۡرٰىۃُقُلۡفَاۡتُوۡابِالتَّوۡرٰىۃِفَاتۡلُوۡہَاۤاِنۡکُنۡتُمۡصٰدِقِیۡنَ
تمام کھانے تھےحلالبنی اسرائیل کے لیےمگرجوحرام کر چکے تھےاسرائیل(یعقوبؑ)اُوپر اپنی جان کے۔ (اس)سے پہلےیہ کہ نازل کی جاتیتوراتآپ کہہ دیںتم لے آوُتورات کوپھر تم پڑھو اس کواگر ہو تمسچے