Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فِیۡہِاٰیٰتٌۢبَیِّنٰتٌمَّقَامُاِبۡرٰہِیۡمَوَمَنۡدَخَلَہٗکَانَاٰمِنًاوَلِلّٰہِعَلَیالنَّاسِحِجُّالۡبَیۡتِمَنِاسۡتَطَاعَاِلَیۡہِسَبِیۡلًاوَمَنۡکَفَرَفَاِنَّاللّٰہَغَنِیٌّعَنِ الۡعٰلَمِیۡنَ
اس میں نشانیاں ہیںواضح مقام ابراہیم ہے اور جو کوئی داخل ہو اس میں وہ ہوگیا امن والا اور اللہ ہی کے لیے اوپر لوگوں کے حج کرنا ہے بیت اللہ کا جو کوئی استطاعت رکھتا ہو طرف اس کے راستے کی اور جو کوئی کفر کرے تو بیشک اللہبہت بے نیاز ہے تمام جہانوں سے
By Nighat Hashmi
فِیۡہِاٰیٰتٌۢبَیِّنٰتٌمَّقَامُ اِبۡرٰہِیۡمَوَمَنۡدَخَلَہٗکَانَاٰمِنًاوَلِلّٰہِعَلَی النَّاسِحِجُّالۡبَیۡتِمَنِاسۡتَطَاعَاِلَیۡہِسَبِیۡلًاوَمَنۡکَفَرَفَاِنَّاللّٰہَغَنِیٌّعَنِ الۡعٰلَمِیۡنَ
اس میں نشا نیاں ہیںواضحمقام ابراہیم ہےاور جو داخل ہوا اس میں ہو گیا وہ امن والااور اللہ تعالیٰ کے لیے ہےلوگوں پر حج کرنابیت اللہ کاجو استظاعت رکھتا ہواس کی طرفراستے کیاور جس نےکفر کیاتو یقیناًاللہ تعالیٰ بے نیاز ہےتمام جہا نوں سے