Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قُلۡیٰۤاَہۡلَ الۡکِتٰبِلِمَتَصُدُّوۡنَعَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِمَنۡاٰمَنَتَبۡغُوۡنَہَاعِوَجًاوَّاَنۡتُمۡشُہَدَآءُوَمَااللّٰہُبِغَافِلٍعَمَّاتَعۡمَلُوۡنَ
کہہ دیجیے اے اہل کتاب کیوں تم روکتے / پھرتے ہو اللہ کے راستے سےاسے جوایمان لایا تم تلاش کرتے ہو اس میں کجی / ٹیڑھا پن حالانکہ تم گواہ ہو اور نہیں ہے اللہ غافلاس سے جوتم عمل کرتے ہو
By Nighat Hashmi
قُلۡیٰۤاَہۡلَ الۡکِتٰبِلِمَتَصُدُّوۡنَعَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِمَنۡاٰمَنَتَبۡغُوۡنَہَاعِوَجًاوَّاَنۡتُمۡشُہَدَآءُوَمَااللّٰہُبِغَافِلٍعَمَّاتَعۡمَلُوۡنَ
آپ کہہ دیںاے اہل کتابکیوں تم روکتے ہواللہ تعالیٰ کی راہ سےاس شخص کو جوایمان لایاتم تلاش کرتے ہواس (راہ) میںکوئی کجیحالانکہ تمگواہ ہواورہر گز نہیں اللہ تعالیٰ بے خبراس بارے میں جو تم عمل کرتے ہو