یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ | اٰمَنُوۡۤا | اِنۡ | تُطِیۡعُوۡا | فَرِیۡقًا | مِّنَ الَّذِیۡنَ | اُوۡتُوا | الۡکِتٰبَ | یَرُدُّوۡکُمۡ | بَعۡدَ | اِیۡمَانِکُمۡ | کٰفِرِیۡنَ |
اے لوگو جو | ایمان لائے ہو | اگر | تم اطاعت کرو گے | ایک گروہ کی | ان میں سے | دییے گئے | کتاب | وہ پھیر دیں گے تمہیں | بعد | تمہارے ایمان کے | کافر (بنا کر) |
یٰۤاَیُّہَا | الَّذِیۡنَ | اٰمَنُوۡۤا | اِنۡ | تُطِیۡعُوۡا | فَرِیۡقًا | مِّنَ الَّذِیۡنَ | اُوۡتُوا | الۡکِتٰبَ | یَرُدُّوۡکُمۡ | بَعۡدَ | اِیۡمَانِکُمۡ | کٰفِرِیۡنَ |
اے لوگو | جو | ایمان لائے ہو | اگر | تم اطاعت کرو گے | ایک گروہ کی | ان لوگوں میں سے جنہیں | دی گئی | کتاب | وہ لوٹا دیں گے تمہیں | بعد | تمہارے ایمان کے | کافر بنا کر |