Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَکَیۡفَتَکۡفُرُوۡنَوَاَنۡتُمۡتُتۡلٰیعَلَیۡکُمۡاٰیٰتُاللّٰہِوَفِیۡکُمۡرَسُوۡلُہٗوَمَنۡیَّعۡتَصِمۡبِاللّٰہِفَقَدۡہُدِیَاِلٰی صِرَاطٍمُّسۡتَقِیۡمٍ
اور کیسے تم کفر کرتے ہو حالانکہ تم ہو (کہ) پڑھی جاتی ہیں تم پر آیات اللہ کی اور تم میں ہے رسول اس کا اور جو تھام لے اللہ کو تو تحقیقوہ ہدایت دے دیا گیا طرف راستے سیدھے کے
By Nighat Hashmi
وَکَیۡفَتَکۡفُرُوۡنَوَاَنۡتُمۡتُتۡلٰیعَلَیۡکُمۡاٰیٰتُ اللّٰہِوَفِیۡکُمۡرَسُوۡلُہٗوَمَنۡیَّعۡتَصِمۡبِاللّٰہِفَقَدۡہُدِیَاِلٰی صِرَاطٍ مُّسۡتَقِیۡمٍ
اور کیسےتم کفر کرتے ہوحالانکہ تمپڑھ کر سنائی جاتی ہیںتم پراللہ تعالیٰ کی آیات او تم میںاس کا رسول ہےاور جو کوئیمضبوطی سے پکڑے گااللہ تعالیٰ کوتو یقیناًوہ ہدایت دیا گیاسیدھےراستے کی طرف