یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ | اٰمَنُوا | اتَّقُوا | اللّٰہَ | حَقَّ | تُقٰتِہٖ | وَلَاتَمُوۡتُنَّ | اِلَّا | وَاَنۡتُمۡ | مُّسۡلِمُوۡنَ |
اے لوگو جو | ایمان لائے ہو | ڈرو | اللہ سے | جیسے )حق ہے | اس سے ڈرنے کا | اور ہرگز نہ تم مرنا | مگر | اس حال میں کہ ہو تم | مسلمان ہو |
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ | اٰمَنُوا | اتَّقُوا | اللّٰہَ | حَقَّ | تُقٰتِہٖ | وَلَاتَمُوۡتُنَّ | اِلَّا | وَاَنۡتُمۡ | مُّسۡلِمُوۡنَ |
اے لوگو جو | ایمان لائے ہو | تم ڈر جاؤ | اللہ تعالیٰ سے | حق ہے | اس سے ڈرنے کا | اور تمہیں ہر گز موت نہ آئے | مگر | اس حال میں کہ تم | مسلمان ہو |