Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

ऐ ईमान वालो! अल्लाह से डरो जैसा कि उससे डरना चाहिए, और तुमको मौत न आए मगर इस हाल में कि तुम मुस्लिम हो।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اے لوگوجوایمان لائے ہو!اللہ تعالیٰ سے ڈرجاؤ جیساکہ اس سے ڈرنے کاحق ہے اورتمہیں ہرگزموت نہ آئے مگراسی حال میں کہ تم مسلمان ہو۔

By Amin Ahsan Islahi

اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو جیسا کہ اس سے ڈرنے کا حق ہے اور نہ مرو تم مگر اس حال میں کہ تم اسلام پر ہو ۔

By Hussain Najfi

اے ایمان والو! خدا سے اس طرح ڈرو جیساکہ ڈرنے کا حق ہے اور ہرگز نہ مرو مگر اس حالت میں کہ تم مسلمان ہو ۔

By Moudoodi

اے لوگو! جو ایمان لائے ہو ، اللہ سے ڈرو جیسا کہ اس سے ڈرنے کا حق ہے ۔ تم کو موت نہ آئے مگر اس حال میں کہ تم مسلم ہو ۔ 82

By Mufti Naeem

اے ایمان والو! اللہ ( تعالیٰ ) سے ڈرتے رہو جیسا کہ اس سے ڈرنے کا حق ہے اور تم ہر گز نہ مرنا مگر اس حال میںکہ مسلمان ہو ۔

By Mufti Taqi Usmani

اے ایمان والو ! دل میں اللہ کا ویسا ہی خوف رکھو جیسا خوف رکھنا اس کا حق ہے ، اور خبردار ! تمہیں کسی اور حالت میں موت نہ آئے ، بلکہ اسی حالت میں آئے کہ تم مسلمان ہو ۔

By Noor ul Amin

اے ایمان والو!اللہ سے ڈروجیسے اس سے ڈرنے کاحق ہے اور تمہیں موت نہ آئے مگر اس حال میں کہ تم مسلمان ہو

By Kanzul Eman

اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو جیسا اس سے ڈرنے کا حق ہے اور ہرگز نہ مرنا مگر مسلمان ،

By Tahir ul Qadri

اے ایمان والو! اللہ سے ڈرا کرو جیسے اس سے ڈرنے کا حق ہے اور تمہاری موت صرف اسی حال پر آئے کہ تم مسلمان ہو