Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاعۡتَصِمُوۡابِحَبۡلِ اللّٰہِجَمِیۡعًاوَّلَاتَفَرَّقُوۡاوَاذۡکُرُوۡانِعۡمَتَاللّٰہِعَلَیۡکُمۡاِذۡکُنۡتُمۡاَعۡدَآءًفَاَلَّفَبَیۡنَقُلُوۡبِکُمۡفَاَصۡبَحۡتُمۡبِنِعۡمَتِہٖۤاِخۡوَانًاوَکُنۡتُمۡعَلٰی شَفَاحُفۡرَۃٍمِّنَ النَّارِفَاَنۡقَذَکُمۡمِّنۡہَاکَذٰلِکَیُبَیِّنُاللّٰہُلَکُمۡاٰیٰتِہٖلَعَلَّکُمۡتَہۡتَدُوۡنَ
اور مضبوطی سے پکڑ لو اللہ کی رسی کو سب کے سب اور نہتم فرقہ فرقہ بنو اور یاد کرو نعمت کو اللہ کی اپنے اوپر جب تھے تم دشمن تو اس نے الفت ڈال دیدرمیان تمہارے دلوں کے تو ہوگئے تماس کی نعمت سے بھائی بھائی اور تھے تمکنارے پرگڑھے کے آگ کے تو اس نے بچا لیا تمہیں اس سے اسی طرحواضح کرتا ہےاللہ تمہارے لیےآیات اپنی تاکہ تم تم ہدایت پاؤ
By Nighat Hashmi
وَاعۡتَصِمُوۡابِحَبۡلِ اللّٰہِجَمِیۡعًاوَّلَاتَفَرَّقُوۡاوَاذۡکُرُوۡانِعۡمَتَاللّٰہِعَلَیۡکُمۡاِذۡکُنۡتُمۡاَعۡدَآءًفَاَلَّفَبَیۡنَقُلُوۡبِکُمۡفَاَصۡبَحۡتُمۡبِنِعۡمَتِہٖۤاِخۡوَانًاوَکُنۡتُمۡعَلٰی شَفَاحُفۡرَۃٍمِّنَ النَّارِفَاَنۡقَذَکُمۡمِّنۡہَاکَذٰلِکَیُبَیِّنُاللّٰہُلَکُمۡاٰیٰتِہٖلَعَلَّکُمۡتَہۡتَدُوۡنَ
اور مضبوطی سے تھام لورسی کو اللہ تعالیٰ کیسب مل کراور نہتم جدا جدا ہو جاؤاور یاد کرونعمت کواللہ تعالیٰ کیاپنے اوپرجب تھے تمدشمنتواس نے الفت ڈال دیدرمیان تمہارے دلوں کےتوبن گئے تمساتھ اس کی نعمت کےبھائی (بھائی)اور تھے تمكنا رےپر ایك گڑ ھے كے آ گ كے تو اس نے بچا لیا تمهیںاُس سے اس طر ح کھول كر بیا ن كر تا ہے اللہ تعالٰیتمها رے لیے نشا نیاں اپنیتا كہ تم تم ہدایت پا جا ؤ