Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلۡتَکُنۡمِّنۡکُمۡاُمَّۃٌیَّدۡعُوۡنَاِلَی الۡخَیۡرِوَ یَاۡمُرُوۡنَبِالۡمَعۡرُوۡفِوَ یَنۡہَوۡنَعَنِ الۡمُنۡکَرِوَاُولٰٓئِکَہُمُالۡمُفۡلِحُوۡنَ
اور ضرور ہو تم میں سے ایک گروہ(کے لوگ)جو دعوت دیں طرف خیر کے اور جو حکم دیں نیکی کااور جو روکیں برائی سے اور یہی لوگ وہ جو فلاح پانے والے ہیں
By Nighat Hashmi
وَلۡتَکُنۡمِّنۡکُمۡاُمَّۃٌیَّدۡعُوۡنَاِلَی الۡخَیۡرِوَ یَاۡمُرُوۡنَبِالۡمَعۡرُوۡفِوَ یَنۡہَوۡنَعَنِ الۡمُنۡکَرِوَاُولٰٓئِکَہُمُالۡمُفۡلِحُوۡنَ
اور لا ز م ہے كہ ہو تم میں سے ایك جما عت وه دعو ت دیں نیكی كی طر ف اور وه حكم دیں بھلا ئی كا اور وه رو كیں بر ائی سے اور یہی لو گ وہ فلاح پانے والے ہیں