وَاقۡصِدۡ | فِیۡ مَشۡیِکَ | وَاغۡضُضۡ | مِنۡ صَوۡتِکَ | اِنَّ | اَنۡکَرَ | الۡاَصۡوَاتِ | لَصَوۡتُ | الۡحَمِیۡرِ |
اور میانہ روی اختیار کرو | اپنی چال میں | اور پست رکھو | اپنی آواز کو | بےشک | سب سے زیادہ ناپسندیدہ | آوازوں میں سے | البتہ آواز ہے | گدھے کی |
وَاقۡصِدۡ | فِیۡ مَشۡیِکَ | وَاغۡضُضۡ | مِنۡ صَوۡتِکَ | اِنَّ | اَنۡکَرَ | الۡاَصۡوَاتِ | لَصَوۡتُ | الۡحَمِیۡرِ |
اور اعتدال اختیارکرو | اپنی چال میں | اور تم پست رکھو | اپنی آواز کو | بیشک | سب سے بری | آواز | یقیناًآواز ہے | گدھوں کی |