Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

"और अपनी चाल में सहजता और संतुलन बनाए रख और अपनी आवाज़ धीमी रख। निस्संदेह आवाज़ों में सबसे बुरी आवाज़ गधों की आवाज़ होती है।"

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اوراپنی چال میں اعتدال اختیارکرواوراپنی آوازکوپست رکھو،بے شک سب سے بُری یقیناًگدھوں کی آواز ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

اور اپنی چال میں میانہ روی اختیار کر اور اپنی آواز کو پست رکھ ۔ بیشک سب سے زیادہ مکروہ آواز گدھے کی آواز ہے ۔

By Hussain Najfi

اور اپنی رفتار ( چال ) میں میانہ روی اختیار کر اور اپنی آواز دھیمی رکھ ۔ بے شک سب آوازوں میں سے زیادہ ناگوار آواز گدھوں کی ہوتی ہے ۔

By Moudoodi

اپنی چال میں اعتدال اختیار کر 33 ، اور اپنی آواز ذرا پست رکھ ، سب آوازوں سے زیادہ بری آواز گدھوں کی آواز ہوتی ہے 23 ۔ ع2

By Mufti Naeem

اور اپنے چلنے میں درمیانی چال اختیار کیا کر اور اپنی آواز پست رکھا کر ، بے شک سب سے بُری آواز البتہ گدھوں کی آواز ہے ۔

By Mufti Taqi Usmani

اور اپنی چال میں اعتدال اختیار کرو ( ١١ ) اور اپنی آواز آہستہ رکھو ( ١٢ ) بیشک سب سے بری آواز گدھوں کی آواز ہے ۔

By Noor ul Amin

اور اپنی چال میں میانہ روی اختیارکر ، اور اپنی آواز پست کرو ، بلاشبہ سب آوازوں سے بری گدھے کی آواز ہے ‘‘

By Kanzul Eman

اور میانہ چال چل ( ف۳۳ ) اور اپنی آواز کچھ پست کر ( ف۳٤ ) بیشک سب آوازوں میں بری آواز ، آواز گدھے کی ( ف۳۵ )

By Tahir ul Qadri

اور اپنے چلنے میں میانہ روی اختیار کر ، اور اپنی آواز کو کچھ پست رکھا کر ، بیشک سب سے بری آواز گدھے کی آواز ہے