| قُلۡ | یَتَوَفّٰىکُمۡ | مَّلَکُ | الۡمَوۡتِ | الَّذِیۡ | وُکِّلَ | بِکُمۡ | ثُمَّ | اِلٰی رَبِّکُمۡ | تُرۡجَعُوۡنَ |
| کہہ دیجیے | فوت کرے گا تمہیں | فرشتہ | موت کا | وہ جو | مقرر کیا گیا | تم پر | پھر | طرف اپنے رب کے | تم لوٹائے جاؤ گے |
| قُلۡ | یَتَوَفّٰىکُمۡ | مَّلَکُ | الۡمَوۡتِ | الَّذِیۡ | وُکِّلَ | بِکُمۡ | ثُمَّ | اِلٰی رَبِّکُمۡ | تُرۡجَعُوۡنَ |
| آپ کہہ دیں | قبض کرلے گا تمہیں | فرشتہ | موت کا | جو | مقررکیاگیا ہے | تم پر | پھر | اپنے رب کی طرف | تم لوٹائے جاؤ گے |