وَمَنۡ | اَظۡلَمُ | مِمَّنۡ | ذُکِّرَ | بِاٰیٰتِ | رَبِّہٖ | ثُمَّ | اَعۡرَضَ | عَنۡہَا | اِنَّا | مِنَ الۡمُجۡرِمِیۡنَ | مُنۡتَقِمُوۡنَ |
اور کون | بڑا ظالم ہے | اس سے جو | نصیحت کیا گیا | ساتھ آیات کے | اپنے رب کی | پھر | اس نے منہ موڑ لیا | ان سے | بےشک ہم | مجرموں سے | انتقام لینے والے ہیں |
وَمَنۡ | اَظۡلَمُ | مِمَّنۡ | ذُکِّرَ | بِاٰیٰتِ | رَبِّہٖ | ثُمَّ | اَعۡرَضَ | عَنۡہَا | اِنَّا | مِنَ الۡمُجۡرِمِیۡنَ | مُنۡتَقِمُوۡنَ |
اور کون | بڑا ظالم ہے | اس سے جسے | نصیحت کی جاتی ہے | آیات کے ساتھ | اس کے رب کی | پھر | وہ منہ پھیر جاتاہے | ان سے | یقیناًہم | مجرموں سے | انتقام لینے والے ہیں |