وَلَقَدۡ | اٰتَیۡنَا | مُوۡسَی | الۡکِتٰبَ | فَلَا | تَکُنۡ | فِیۡ مِرۡیَۃٍ | مِّنۡ لِّقَآئِہٖ | وَجَعَلۡنٰہُ | ہُدًی | لِّبَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَ |
اور البتہ تحقیق | دی ہم نے | موسیٰ کو | کتاب | پس نہ | آپ ہوں | شک میں | اس کی ملاقات سے | اور بنا دیا ہم نے اسے | ہدایت اس کی | بنی اسرائیل کے لیے |
وَلَقَدۡ | اٰتَیۡنَا | مُوۡسَی | الۡکِتٰبَ | فَلَا تَکُنۡ | فِیۡ مِرۡیَۃٍ | مِّنۡ لِّقَآئِہٖ | وَجَعَلۡنٰہُ | ہُدًی | لِّبَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَ |
اور بلاشبہ یقیناً | دی ہم نے | موسیٰ کو | کتاب | چنانچہ نہ آپ ہوں | کسی شک میں | اس کی ملاقات سے | اور بنایا تھا ہم نے اسے | ہدایت | بنی اسرائیل کے لیے |