Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قُلۡمَنۡذَاالَّذِیۡیَعۡصِمُکُمۡمِّنَ اللّٰہِاِنۡاَرَادَبِکُمۡسُوۡٓءًااَوۡاَرَادَبِکُمۡرَحۡمَۃًوَلَایَجِدُوۡنَلَہُمۡمِّنۡ دُوۡنِاللّٰہِوَلِیًّاوَّلَانَصِیۡرًا
کہہ دیجیےکون ہےوہ جوبچائے گا تمہیں اللہ سے اگراس نے ارادہ کیاتمہارے ساتھ برائی کایااس نے ارادہ کیاتمہارے ساتھ رحمت کااور نہیںوہ پائیں گے اپنے لیےسوائےاللہ کے کوئی دوستاور نہکوئی مددگار
By Nighat Hashmi
قُلۡمَنۡذَاالَّذِیۡیَعۡصِمُکُمۡمِّنَ اللّٰہِاِنۡاَرَادَبِکُمۡسُوۡٓءًااَوۡاَرَادَبِکُمۡرَحۡمَۃًوَلَایَجِدُوۡنَلَہُمۡمِّنۡ دُوۡنِ اللّٰہِوَلِیًّاوَّلَانَصِیۡرًا
آپ کہہ دیں کونوہ شخص ہے جوبچا سکتاہوتمہیںاللہ تعالیٰ سےاگروہ ارادہ کرلےتمہارے ساتھنقصان پہنچانے کایا وہ ارادہ کرلےتم پررحمت کرنے کااور نہیںوہ پائیں گےاپنے لیےاللہ تعالیٰ کے سواکوئی دوستاور نہکوئی مددگار