قَدۡ | یَعۡلَمُ | اللّٰہُ | الۡمُعَوِّقِیۡنَ | مِنۡکُمۡ | وَالۡقَآئِلِیۡنَ | لِاِخۡوَانِہِمۡ | ہَلُمَّ | اِلَیۡنَا | وَلَا | یَاۡتُوۡنَ | الۡبَاۡسَ | اِلَّا | قَلِیۡلًا |
تحقیق | جانتا ہے | اللہ | روکنے والوں کو | تم میں سے | اور کہنے والوں کو | اپنے بھائیوں سے | آؤ | طرف ہمارے | اور نہیں | وہ آتے | لڑائی کو | مگر | بہت تھوڑے |
قَدۡ | یَعۡلَمُ | اللّٰہُ | الۡمُعَوِّقِیۡنَ | مِنۡکُمۡ | وَالۡقَآئِلِیۡنَ | لِاِخۡوَانِہِمۡ | ہَلُمَّ | اِلَیۡنَا | وَلَا | یَاۡتُوۡنَ | الۡبَاۡسَ | اِلَّا | قَلِیۡلًا |
یقیناً | جانتاہے | اللہ تعالیٰ | رکاوٹیں ڈالنے والوں کو | تم میں سے | اور کہنے والوں کو | اپنے بھائیوں سے | آؤ | ہماری طرف | اور نہیں | وہ آتے ہیں | لڑائی میں | مگر | کم ہی |