وَّاتَّبِعۡ | مَا | یُوۡحٰۤی | اِلَیۡکَ | مِنۡ رَّبِّکَ | اِنَّ | اللّٰہَ | کَانَ | بِمَا | تَعۡمَلُوۡنَ | خَبِیۡرًا |
اور پیروی کیجیے | اس کی جو | وحی کی جاتی ہے | طرف آپ کے | آپ کے رب کی طرف سے | بےشک | اللہ | ہے | اس کی جو | تم عمل کرتے ہو | خوب خبر رکھنے والا |
وَّاتَّبِعۡ | مَا | یُوۡحٰۤی | اِلَیۡکَ | مِنۡ رَّبِّکَ | اِنَّ | اللّٰہَ | کَانَ | بِمَا | تَعۡمَلُوۡنَ | خَبِیۡرًا |
اور آپ پیروی کرو | جو | وحی کی جاتی ہے | آپ کی طرف | آپ کے رب کی طرف سے | یقیناً | اللہ تعالیٰ | ـ (ہمیشہ سے) ہے | اس کی جو | تم عمل کرتے ہو | پوری طرح خبر رکھنے والا |