وَاَوۡرَثَکُمۡ | اَرۡضَہُمۡ | وَدِیَارَہُمۡ | وَاَمۡوَالَہُمۡ | وَاَرۡضًا | لَّمۡ | تَطَئُوۡہَا | وَکَانَ | اللّٰہُ | عَلٰی | کُلِّ | شَیۡءٍ | قَدِیۡرًا |
اور اس نے وارث بنا دیا تمہیں | ان کی زمین کا | اور ان کے گھروں کا | اور ان کے مالوں کا | اور اس زمین کا | نہیں | تم نے پامال کیا جسے | اور ہے | اللہ | اوپر | ہر | چیز کے | خوب قدرت رکھنے والا |
وَاَوۡرَثَکُمۡ | اَرۡضَہُمۡ | وَدِیَارَہُمۡ | وَاَمۡوَالَہُمۡ | وَاَرۡضًا | لَّمۡ | تَطَئُوۡہَا | وَکَانَ | اللّٰہُ | عَلٰی | کُلِّ شَیۡءٍ | قَدِیۡرًا |
اور اس نے وارث کردیا تمہیں | ان کی زمین کا | اور ان کے گھروں کا | اور ان کے مال کا | اور زمین کا | نہیں | تم نے پامال کیا جس کو | اور(ہمیشہ سے)ہے | اللہ تعالیٰ | اوپر | ہرچیزکے | پوری قدرت رکھنے والا |