یٰۤاَیُّہَا النَّبِیُّ | قُلۡ | لِّاَزۡوَاجِکَ | اِنۡ | کُنۡـتُنَّ | تُرِدۡنَ | الۡحَیٰوۃَ | الدُّنۡیَا | وَزِیۡنَتَہَا | فَتَعَالَیۡنَ | اُمَتِّعۡکُنَّ | وَاُسَرِّحۡکُنَّ | سَرَاحًا | جَمِیۡلًا |
اے نبی | کہہ دیجیے | اپنی بیویوں سے | اگر | ہو تم | تم چاہتی | زندگی | دنیا کی | اور زینت اس کی | تو آؤ | میں کچھ سامان دے دوں تمہیں | اور میں رخصت کر دوں تمہیں | رخصت کرنا | اچھے طریقے سے |
یٰۤاَیُّہَا النَّبِیُّ | قُلۡ | لِّاَزۡوَاجِکَ | اِنۡ | کُنۡـتُنَّ | تُرِدۡنَ | الۡحَیٰوۃَ | الدُّنۡیَا | وَزِیۡنَتَہَا | فَتَعَالَیۡنَ | اُمَتِّعۡکُنَّ | وَاُسَرِّحۡکُنَّ | سَرَاحًا | جَمِیۡلًا |
اے نبی | کہہ دو | اپنی بیویوں سے | اگر | ہو تم | ارادہ رکھتی | زندگی کا | دنیاکی | اور اس کی زینت کا | توآؤ | میں تمہیں کچھ متاع دے دوں | اور میں رخصت کردوں تمہیں | رخصت کرنا | اچھے انداز سے |