Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یٰنِسَآءَ النَّبِیِّلَسۡتُنَّکَاَحَدٍمِّنَ النِّسَآءِاِنِاتَّقَیۡتُنَّفَلَاتَخۡضَعۡنَبِالۡقَوۡلِفَیَطۡمَعَالَّذِیۡفِیۡ قَلۡبِہٖمَرَضٌوَّقُلۡنَقَوۡلًامَّعۡرُوۡفًا
اے نبی کی بیویو نہیں ہو تمکسی ایک کی طرح عورتوں میں سےاگرتم تقوی اختیار کروتو نہتم لوچ پیدا کرنا بات میںورنہ طمع کرے گاوہ شخص جس کے دل میںمرض ہے اور کہوباتبھلی/معروف
By Nighat Hashmi
یٰنِسَآءَ النَّبِیِّلَسۡتُنَّکَاَحَدٍمِّنَ النِّسَآءِاِنِاتَّقَیۡتُنَّفَلَاتَخۡضَعۡنَبِالۡقَوۡلِفَیَطۡمَعَالَّذِیۡفِیۡ قَلۡبِہٖمَرَضٌوَّقُلۡنَقَوۡلًامَّعۡرُوۡفًا
اے نبی کی بیویو!نہیں ہو تمکسی ایک کی طرحعام عورتوں میں سےاگرتم تقوٰی اختیار کرتی ہوتو نہنرمی اختیار کروبات میںکہ لالچ میں پڑ جائے گاوہ جوجس کے دل میںبیماری ہےاور کہوباتاچھی ہو