وَاذۡکُرۡنَ | مَا | یُتۡلٰی | فِیۡ بُیُوۡتِکُنَّ | مِنۡ اٰیٰتِ | اللّٰہِ | وَالۡحِکۡمَۃِ | اِنَّ | اللّٰہَ | کَانَ | لَطِیۡفًا | خَبِیۡرًا |
اور یاد رکھو | اس کو جو | پڑھا جاتا ہے | تمہارے گھروں میں | آیات میں سے | اللہ کی | اور حکمت میں سے | بےشک | اللہ | ہے | بہت باریک بین | خوب باخبر |
وَاذۡکُرۡنَ | مَا | یُتۡلٰی | فِیۡ بُیُوۡتِکُنَّ | مِنۡ اٰیٰتِ اللّٰہِ | وَالۡحِکۡمَۃِ | اِنَّ | اللّٰہَ | کَانَ | لَطِیۡفًا | خَبِیۡرًا |
اور یاد کرو | جو | تلاوت کی جاتی ہے | تمہارے گھروں میں | اللّٰہ تعالیٰ کی آیات میں سے | اور حکمت میں سے | یقیناً | اللّٰہ تعالیٰ | ۔ (ہمیشہ سے) ہے | نہایت باریک بین | پوری خبر رکھنے والا |