Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِنَّالۡمُسۡلِمِیۡنَوَالۡمُسۡلِمٰتِوَالۡمُؤۡمِنِیۡنَوَالۡمُؤۡمِنٰتِوَالۡقٰنِتِیۡنَوَالۡقٰنِتٰتِوَالصّٰدِقِیۡنَوَالصّٰدِقٰتِوَالصّٰبِرِیۡنَوَالصّٰبِرٰتِوَالۡخٰشِعِیۡنَوَالۡخٰشِعٰتِوَالۡمُتَصَدِّقِیۡنَوَالۡمُتَصَدِّقٰتِوَالصَّآئِمِیۡنَوَالصّٰٓئِمٰتِوَالۡحٰفِظِیۡنَفُرُوۡجَہُمۡوَالۡحٰفِظٰتِوَالذّٰکِرِیۡنَاللّٰہَکَثِیۡرًاوَّالذّٰکِرٰتِاَعَدَّاللّٰہُلَہُمۡمَّغۡفِرَۃًوَّاَجۡرًاعَظِیۡمًا
بےشکمسلمان مرداور مسلمان عورتیں اور مومن مرد اور مومن عورتیں اور فرماں بردار مرد اور فرماں بردار عورتیں اور سچے مرد اور سچی عورتیں اور صبر کرنے والے مرد اور صبر کرنے والی عورتیں اور خشوع کرنے والے مرد اور خشوع کرنے والی عورتیں صدقہ دینے والے مرد اور صدقہ دینے والی عورتیں اور روزہ رکھنے والے مرد اور روزہ رکھنے والی عورتیںاور حفاظت کرنے والے مرداپنی شرم گاہوں کیاور حفاظت کرنے والی عورتیںاور ذکر کرنے والے مرداللہ کا بہت زیادہاور ذکر کرنے والی عورتیںتیار کر رکھی ہےاللہ نےان کے لیےمغفرتاور اجربہت بڑا
By Nighat Hashmi
اِنَّالۡمُسۡلِمِیۡنَوَالۡمُسۡلِمٰتِوَالۡمُؤۡمِنِیۡنَوَالۡمُؤۡمِنٰتِوَالۡقٰنِتِیۡنَوَالۡقٰنِتٰتِوَالصّٰدِقِیۡنَوَالصّٰدِقٰتِوَالصّٰبِرِیۡنَوَالصّٰبِرٰتِوَالۡخٰشِعِیۡنَوَالۡخٰشِعٰتِوَالۡمُتَصَدِّقِیۡنَوَالۡمُتَصَدِّقٰتِوَالصَّآئِمِیۡنَوَالصّٰٓئِمٰتِوَالۡحٰفِظِیۡنَفُرُوۡجَہُمۡوَالۡحٰفِظٰتِوَالذّٰکِرِیۡنَاللّٰہَکَثِیۡرًاوَّالذّٰکِرٰتِاَعَدَّاللّٰہُلَہُمۡمَّغۡفِرَۃًوَّاَجۡرًاعَظِیۡمًا
یقیناًاطاعت کرنے والے مرداور اطاعت کرنے والی عورتیںاور ایمان لانے والے مرداور ایمان لانے والی عورتیںاور فرمانبرداری کرنے والے مرداور فرمانبرداری کرنے والی عورتیںاور سچے مرد اور سچی عورتیںاور صبر کرنے والے مرداور صبر کرنے والی عورتیںاور خشوع کرنے والے مرداور خشوع کرنے والی عورتیںاور صدقہ کرنے والے مرداور صدقہ کرنے والی عورتیںاور روزہ رکھنے والے مرداور روزہ رکھنے والی عورتیںاور حفاظت کرنے والے مرد اپنی شرمگاہوں کیاور حفاظت کرنے والی عورتیںاور یاد کرنے والے مرداللّٰہ تعالیٰ کوکثرت سےاور یاد کرنے والی عورتیںتیار کر رکھا ہےاللّٰہ تعالیٰ نےان کے لئےمغفرتاور اجربہت بڑا