Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَمَاکَانَلِمُؤۡمِنٍوَّلَامُؤۡمِنَۃٍاِذَاقَضَیاللّٰہُوَرَسُوۡلُہٗۤاَمۡرًااَنۡیَّکُوۡنَلَہُمُالۡخِیَرَۃُمِنۡ اَمۡرِہِمۡوَمَنۡیَّعۡصِاللّٰہَوَرَسُوۡلَہٗفَقَدۡضَلَّضَلٰلًامُّبِیۡنًا
اور نہیںہے کسی مومن مرد کے لیےاور نہیںکسی مومن عورت کے لیےجبفیصلہ کر دےاللہ اور اس کارسول کسی معاملے کاکہہوان کے لیےکوئی اختیاراپنے معاملے میں سےاور جو کوئینافرمانی کرے گا اللہ کی اور اس کے رسول کیتو تحقیقوہ بھٹک گیابھٹکناکھلم کھلا
By Nighat Hashmi
وَمَاکَانَلِمُؤۡمِنٍوَّلَامُؤۡمِنَۃٍاِذَاقَضَیاللّٰہُوَرَسُوۡلُہٗۤاَمۡرًااَنۡیَّکُوۡنَلَہُمُالۡخِیَرَۃُمِنۡ اَمۡرِہِمۡوَمَنۡیَّعۡصِاللّٰہَوَرَسُوۡلَہٗفَقَدۡضَلَّضَلٰلًا مُّبِیۡنًا
اور نہیں ہےکسی مومن مرد کے لئےاور نہکسی مومن عورت کے لئےجبفیصلہ کر دیںاللّٰہ تعالیٰاور اس کا رسولکسی معاملے کایہ کہ ہوان کے لئےاختیاراپنے معاملے کااور جونافرمانی کرے گااللّٰہ تعالیٰ کیاور اس کے رسول کیتو یقیناًوہ گمراہ ہو گیاواضح گمراہ ہونا