Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِذۡتَقُوۡلُلِلَّذِیۡۤاَنۡعَمَاللّٰہُعَلَیۡہِوَاَنۡعَمۡتَعَلَیۡہِاَمۡسِکۡعَلَیۡکَزَوۡجَکَوَاتَّقِاللّٰہَوَتُخۡفِیۡفِیۡ نَفۡسِکَمَااللّٰہُمُبۡدِیۡہِوَتَخۡشَیالنَّاسَوَاللّٰہُاَحَقُّاَنۡتَخۡشٰہُفَلَمَّاقَضٰیزَیۡدٌمِّنۡہَاوَطَرًازَوَّجۡنٰکَہَالِکَیۡ لَایَکُوۡنَعَلَی الۡمُؤۡمِنِیۡنَحَرَجٌفِیۡۤ اَزۡوَاجِاَدۡعِیَآئِہِمۡاِذَاقَضَوۡامِنۡہُنَّوَطَرًاوَکَانَاَمۡرُاللّٰہِمَفۡعُوۡلًا
اور جبآپ کہہ رہے تھے اس شخص سےانعام کیااللہ نےجس پراور انعام کیا آپ نےجس پر روک رکھاپنے پاساپنی بیوی کواور ڈراللہ سےاور آپ چھپاتے تھےاپنے دل میںوہ جواللہظاہر کرنے والا تھا اسےاور آپ ڈر رہے تھےلوگوں سےحالانکہ اللہ زیادہ حق دار ہےکہآپ ڈریں اس سےپھر جبپوری کر چکا زید اس سےحاجتنکاح کر دیا ہم نے آپ کا اس سے تاکہ نہ ہو مومنوں پر کوئی تنگیبیویوں کے معاملے میںاپنے منہ بولے بیٹوں کیجبوہ پورا کر چکیں ان سےحاجتاور ہےحکم اللہ کا ہو کررہنے والا
By Nighat Hashmi
وَاِذۡتَقُوۡلُلِلَّذِیۡۤاَنۡعَمَاللّٰہُعَلَیۡہِوَاَنۡعَمۡتَعَلَیۡہِاَمۡسِکۡعَلَیۡکَزَوۡجَکَوَاتَّقِاللّٰہَوَتُخۡفِیۡفِیۡ نَفۡسِکَمَااللّٰہُمُبۡدِیۡہِوَتَخۡشَیالنَّاسَوَاللّٰہُاَحَقُّاَنۡتَخۡشٰہُفَلَمَّاقَضٰیزَیۡدٌمِّنۡہَاوَطَرًازَوَّجۡنٰکَہَالِکَیۡ لَایَکُوۡنَعَلَی الۡمُؤۡمِنِیۡنَحَرَجٌفِیۡۤ اَزۡوَاجِاَدۡعِیَآئِہِمۡاِذَاقَضَوۡامِنۡہُنَّوَطَرًاوَکَانَاَمۡرُاللّٰہِمَفۡعُوۡلًا
اور جبآپ کہہ رہے تھےاس شخص سےانعام کیا تھااللّٰہ تعالیٰ نےجس پراور احسان کیا آپ نےاس پر روکے رکھواوپر اپنےاپنی بیوی کواور ڈر جاؤاللّٰہ تعالیٰ سےاور آپ چھپائے ہوئےتھےاپنے دل میںجس کواللّٰہ تعالیٰظاہر کرنے والا تھا اس کواور آپ ڈرتے تھےلوگوں سےحالانکہ اللّٰہ تعالیٰزیادہ حق دار ہےیہ کہآپ ڈرو اس سےچنانچہ جب پوری کر چکازیداس سےاپنی غرضہم نے نکاح کر دیا اس کا آپ سےتاکہنہ ہومومنوں پرکوئی تنگیبیویوں کے بارے میںان کے منہ بولے بیٹوں کیجبوہ پوری کر چکیںان سےغرض اور (ہمیشہ سے) ہےحکم اللّٰہ تعالیٰ کاپورا کیا ہوا