Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِنَّالَّذِیۡنَیُؤۡذُوۡنَاللّٰہَوَرَسُوۡلَہٗلَعَنَہُمُاللّٰہُفِی الدُّنۡیَاوَالۡاٰخِرَۃِوَاَعَدَّلَہُمۡعَذَابًامُّہِیۡنًا
بےشکوہ جوایذا دیتے ہیںاللہ کو اور اس کے رسول کولعنت کی ان پراللہ نے دنیا میںاور آخرت میںاور اس نے تیار کر رکھا ہےان کے لیےعذابرسوا کرنے والا
By Nighat Hashmi
اِنَّالَّذِیۡنَیُؤۡذُوۡنَاللّٰہَوَرَسُوۡلَہٗلَعَنَہُمُاللّٰہُفِی الدُّنۡیَاوَالۡاٰخِرَۃِوَاَعَدَّلَہُمۡعَذَابًامُّہِیۡنًا
یقیناً جو  لوگ اذیت دیتے ہیں اللہ تعالیٰ کواور اس کے رسول کو لعنت کی ہے ان پر اللہ تعالیٰ نے دنیا میں اور آخرت میں اور تیار کر رکھا ہےان کے لیے عذاب ذلیل کر نے والا