وَالَّذِیۡنَ | یُؤۡذُوۡنَ | الۡمُؤۡمِنِیۡنَ | وَالۡمُؤۡمِنٰتِ | بِغَیۡرِ | مَا | اکۡتَسَبُوۡا | فَقَدِ | احۡتَمَلُوۡا | بُہۡتَانًا | وَّاِثۡمًا | مُّبِیۡنًا |
اور وہ جو | ایذا دیتے ہیں | مومن مردوں کو | اور مومن عورتوں کو | بغیر(کسی گناہ کے) | جو | انہوں نے کمایا | تو تحقیق | انہوں نے اٹھا لیا | بہتان | اور گناہ | کھلا |
وَالَّذِیۡنَ | یُؤۡذُوۡنَ | الۡمُؤۡمِنِیۡنَ | وَالۡمُؤۡمِنٰتِ | بِغَیۡرِ | مَا | اکۡتَسَبُوۡا | فَقَدِ | احۡتَمَلُوۡا | بُہۡتَانًا | وَّاِثۡمًا | مُّبِیۡنًا |
اور جو لوگ | اذیت دیتے ہیں | مومن مردوں | اور مومن عورتوں کو | بغیر | اس کے جو | انہوں نے کو ئی گناہ کمایا ہو | تو بلاشبہ | بوجھ اٹھا لیا انہوں نے | بڑے بہتان کا | اور گناہ کا | کھلم کھلا |