Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یٰۤاَیُّہَاالنَّبِیُّقُلۡلِّاَزۡوَاجِکَوَبَنٰتِکَوَنِسَآءِالۡمُؤۡمِنِیۡنَیُدۡنِیۡنَعَلَیۡہِنَّمِنۡ جَلَابِیۡبِہِنَّذٰلِکَاَدۡنٰۤیاَنۡیُّعۡرَفۡنَفَلَایُؤۡذَیۡنَوَکَانَاللّٰہُغَفُوۡرًارَّحِیۡمًا
اےنبیکہہ دیجیےاپنی بیویوں سےاور اپنی بیٹیوں سےاور عورتوں سےمومنوں کیکہ وہ لٹکا لیںاپنے اوپراپنی چادروں میں سےیہقریب تر ہےکہوہ پہچان لی جائیںپھر نہوہ ایذا دی جائیںاور ہےاللہبہت بخشنے والانہایت رحم کرنے والا
By Nighat Hashmi
یٰۤاَیُّہَاالنَّبِیُّقُلۡلِّاَزۡوَاجِکَوَبَنٰتِکَوَنِسَآءِالۡمُؤۡمِنِیۡنَیُدۡنِیۡنَعَلَیۡہِنَّمِنۡ جَلَابِیۡبِہِنَّذٰلِکَاَدۡنٰۤیاَنۡیُّعۡرَفۡنَفَلَایُؤۡذَیۡنَوَکَانَاللّٰہُغَفُوۡرًارَّحِیۡمًا
اے نبی آپ کہہ دیں اپنی بیویوں سے اور اپنی بیٹیوں سے اور عورتوں سے مومنوں کی وہ لٹکا لیا کر یںاوپر اپنے اپنی چادر کا  کچھ حصہ یہ زیادہ قریب ہےیہ کہ وہ پہچان لی جائیں تو نہ وہ اذیت دی جائیں اور (ہمیشہ سے )ہےاللہ تعالیٰبےحد بخشنے والانہایت رحم والا