Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلِسُلَیۡمٰنَالرِّیۡحَغُدُوُّہَاشَہۡرٌوَّرَوَاحُہَاشَہۡرٌوَاَسَلۡنَالَہٗعَیۡنَالۡقِطۡرِوَمِنَ الۡجِنِّمَنۡیَّعۡمَلُبَیۡنَ یَدَیۡہِبِاِذۡنِرَبِّہٖوَمَنۡیَّزِغۡمِنۡہُمۡعَنۡ اَمۡرِنَانُذِقۡہُمِنۡ عَذَابِالسَّعِیۡرِ
اور سلیمان کے لیے ہوا کو (مسخر کیا)صبح کا چلنا اس کاایک ماہ کااور شام کا چلنا اس کاایک ماہ کا اور بہادیا ہم نے اس کے لیے چشمہ پگھلے ہوئے تانبے کا اور جنوں میں سےجوکام کرتے تھےاس کے سامنےاذن سےاس کے رب کےاور جوسرکشی کرتاان میں سے ہمارے حکم سےہم چکھاتے اسےعذاب سےبھڑکتی ہوئی آگ کے
By Nighat Hashmi
وَلِسُلَیۡمٰنَالرِّیۡحَغُدُوُّہَاشَہۡرٌوَّرَوَاحُہَاشَہۡرٌوَاَسَلۡنَالَہٗعَیۡنَالۡقِطۡرِوَمِنَ الۡجِنِّمَنۡیَّعۡمَلُبَیۡنَ یَدَیۡہِبِاِذۡنِرَبِّہٖوَمَنۡیَّزِغۡمِنۡہُمۡعَنۡ اَمۡرِنَانُذِقۡہُمِنۡ عَذَابِالسَّعِیۡرِ
اور سلیمان کے لیے ہوا کو صبح کو چلنا اس کا ایک مہینے تک اور شام کو چلنا اس کا ایک مہینے تک اور بہادیا ہم نے اس کے لیے چشمہ تانبے کا اور بعض جنات جو کام کرتے تھے اس کے سامنے حکم سے اس کے رب کے اور جو سر کشی کر تا ان میں سے ہمارے حکم سے ہم چکھاتے اسے عذاب سے بھڑکتی آگ کا